چہلم حضرت امام حسین ؓ کے موقع پر گرین لائن بس سروس مکمل بند رہے گی

چہلم حضرت امام حسین ؓ کے موقع پر گرین لائن بس سروس مکمل بند

چہلم حضرت امام حسین ؓ کے موقع پر ہفتہ 17 ستمبر کو گرین لائن بس سروس مکمل بند رہے گی۔

ترجمان کے مطابق بی آر ٹی ایس گرین لائن کا آپریشن ہفتہ 17 ستمبر 2022 کو سرجانی ٹاؤن سے نمائش چورنگی اور نمائش چورنگی سے سرجانی ٹاؤن تک مکمل طور پر بند رہے گا۔ جبکہ اورنج لائن کا آپریشن معمول کے مطابق چلتا رہے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

لالٹین فیسٹیول کے کھانے

لالٹین فیسٹیول چین کے روایتی تہواروں میں سے ایک ہے ۔ اس تہوار کے موقع …

Show Buttons
Hide Buttons