تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے میں حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے میں حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔

ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کے دوران انہوں نے بتایا کہ اکتوبر میں  بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے بجلی کے 300 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کئے ہیں تاہم آنے والے دنوں میں چارجز لینے یا نہ لینے کے بارے میں فیصلہ بعد میں کیا جائےگا۔

یہ خبر پڑھیئے

سی ایم جی کی طرف سے مربوط میڈیا برانڈ نگ سرگرمیاں ایشیائی ممالک میں لانچ ہوئیں

ہانگ چو میں منعقد ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے موقع پر  چائنا میڈیا …

Show Buttons
Hide Buttons