تازہ ترین

پنجاب حکومت کا تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے سخت قانون سازی کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے سخت قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی  نے کہا ہے کہ پنجاب کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ 2022 کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے، جسے جلد ہی صوبائی اسمبلی میں منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مجوزہ قانوں میں منشیات کی خرید و فروخت اور استعمال پر کم از کم سزا دو سال قید اور زیادہ سے زیادہ عمر قید رکھنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ہانگ چو ایشین گیمز کے لیے اتحاد کے ایڈیٹر انچیف طاہر فاروق کی نیک خواہشات

Show Buttons
Hide Buttons