میرا خاندان پاکستان سے ہے، یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے، معین علی

میرا خاندان پاکستان سے ہے، یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے، معین علی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان معین علی نے کہا ہے کہ میرا خاندان پاکستان سے ہے, یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ 

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معین علی کا کہنا تھا کہ ہمارے کچھ بولرز ان فٹ ہیں، فٹنس پر کام ہو رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ریس ٹاپلے، کرس ووکس کو انجری ہے، مستقل کپتان جوز بٹلر کی انجری میں بہتری آرہی ہے، ہم بٹلر کو ورلڈکپ کےلیے مکمل فٹ چاہتے ہیں، ممکن ہے آخری دو میچز میں بٹلر ٹیم میں آجائیں۔

معین علی کا مزید کہنا تھا کہ اب تک پچ کا معائنہ نہیں کیا لیکن کراچی کی کنڈیشنز کا اندازہ ہے۔

۔

یہ خبر پڑھیئے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں …

Show Buttons
Hide Buttons