حافظ طاہر اشرفی کو چیئرمین متحدہ علما بورڈ کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔
نجی نیوز چینل کے مطابق حافظ طاہر اشرفی کو چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرف کردیا گیا۔ ان کی جگہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین متحدہ علماء بورڈ تعینات کیا گیا ہے۔