کووڈ-19 طویل عرصے تک امریکہ میں اموات کی ایک بڑی وجہ رہے گا، این بی سی نیوز

امریکی نشریاتی ادارے  این بی سی نیوز نے  کووڈ-19 کے خاتمے کے حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن کے ایک حالیہ بیان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

امریکی صدر نے کہا تھا کہ کووڈ-19 کی وبا اب ختم ہوچکی ہے۔  این بی سی کے مطابق امریکہ میں اب بھی کووڈ-19 کی وجہ سے یومیہ 500 افراد ہلاک ہو رہے ہیں تو صدر بائیڈن کا بیان کیسے حقیقت ہو سکتا ہے۔
امریکن سی ڈی سی کے مطابق 2020 میں امریکہ میں دل کی بیماری اور کینسر کے بعد موت کی تیسری بڑی وجہ کووڈ-19 کی وبا تھی اور صورت حال بتا رہی ہے  کووڈ-19 طویل عرصے تک امریکہ میں اموات کی ایک بڑی وجہ رہے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

بجٹ میں تاجروں اورسرمایہ کاروں کی تجاویز شامل کی جائیں گی، وزیر خزانہ

غیرملکی کرنسی اکاؤنٹ کے بعض اہم امور کو حل کیا جارہا ہے وفاقی وزیرِ خزانہ …

Show Buttons
Hide Buttons