تازہ ترین
پاکستان اور چین کا سی پیک کے تحت تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور چین کا سی پیک کے تحت تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور چین نے مختلف شعبوں خصوصاً زراعت، لائیوسٹاک، تجارت اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت اقتصادی سرگرمیوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔

اس سلسلے میں قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کی وزارت اور چین کی زراعت اور دیہی امور کی وزارت کے تعاون سے  چین پاکستان مشترکہ ورکنگ گروپ کا تیسرا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس کے دوران دونوں فریقین  نے چینی کمپنیوں کی طرف سے متعدد سرمایہ کاری منصوبوں میں پیش رفت کا جائزہ بھی لیا۔

یہ خبر پڑھیئے

بائیڈن کے لیے خطرے کی گھنٹی: امریکی ریاست ایریزونا میں پندرہ ہزار سے زائد ووٹرز کا نئی سیاسی جماعت پر اظہار اعتماد

امریکی ریاست ایریزونا میں 15ہزار سے زائد افراد نے جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے …

Show Buttons
Hide Buttons