تازہ ترین
صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کر لیا

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کر لیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سینیٹ کا اجلاس پیر کو شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

روسی دارالحکومت ماسکو پر غیر معمولی ڈرون حملہ، متعدد عمارتوں کو نقصان

حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں روس کے دارالحکومت ماسکو پر …

Show Buttons
Hide Buttons