علیزے گبول ایک مشہور اور شاندار پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں جنہیں ملک ریاض کے پوتے زوریز ملک کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد کافی شہرت حاصل ہوئی۔ یہ علیزہ اور زوریز کی ایک دوسرے سے دوسری شادی تھی۔
حال ہی میں زوریز ملک اور علیزے گبول کے ہاں ایک پیارے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ زوریز نے اپنی انسٹا اسٹوری میں اپنے نومولود بچے کے ساتھ ایک دلکش تصویر شیئر کی۔ تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ زوریز اپنے نوزائیدہ بچے کی پیشانی چوم رہے ہیں۔