تازہ ترین
سعودی عرب سے امدادی سامان لے کر مزید دو خصوصی پروازیں کراچی پہنچ گئیں

سعودی عرب سے امدادی سامان لے کر مزید دو خصوصی پروازیں کراچی پہنچ گئیں

پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے سلسلے میں سعودی عرب کی طرف سے امدادی سامان کی دو خصوصی پروازیں کراچی پہنچ گئیں۔ دونوں پروازوں میں کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی طرف سے ساٹھ ٹن امدادی سامان بشمول خیمے، خوراک اور کمبل موجود ہیں۔ امدادی سامان کراچی میں قدرتی آفات سے بچاؤ کے ادارے کے نمائندے کے حوالے کیا گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

Show Buttons
Hide Buttons