تازہ ترین
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 850 روپے کمی ہوئی ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 53 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 728 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 31 ہزار 902 روپے ہے، عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالر کم ہوکر 1645 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons