تازہ ترین
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ انگلش ٹیم نے 3 تبدیلیاں کی ہیں۔

واضح رہے سیریز ایک، ایک سے برابر ہے، پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ گزشتہ روز کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں گرین شرٹس نے انگلش ٹیم کے خلاف 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔

یہ خبر پڑھیئے

طویل المدتی اقتصادی بہتری کیلئے آئندہ چند ہفتوں میں نئی حکمت عملی تیار کی جائے گی: وفاقی وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ طویل المدتی اقتصادی بہتری کیلئے آئندہ …

Show Buttons
Hide Buttons