پاکستان کے لیجنڈ اداکار و کمیڈین سہیل احمد “عزیزی” اب بھارتی فلم میںنظر آئیں گے۔
سہیل احمد عزیزی پنجابی انڈین فلم ’’بابے بھنگڑا پاوندے نے“ میں سپر اسٹار دلجیت دوسانج اور سرگن مہتا کے ساتھ نظر آئیں۔ اس فلم کی شوٹنگ امریکا میں کی گئی ہے جسے امرجیت سنگھ سارون نے ڈائریکٹ جبکہ دلجیت تھند اور دلجیت دوسانجھ نے پروڈیوس کیا ہے۔