تازہ ترین
عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کا نم آنکھوں کے ساتھ انٹرنیشنل ٹینس کو الوداع

عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کا نم آنکھوں کے ساتھ انٹرنیشنل ٹینس کو الوداع

انٹرنیشنل ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے لیورز کپ میں یادگار رات کے دوران اپنے بین الاقوامی کیریئر کو آنسوؤں کے ساتھ الوداع کہہ دیا۔

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 41 سالہ فیڈر نے لیورز کپ میں اپنا الوداعی میچ اپنے روایتی حریف اور ہسپانوی اسٹار رافیل نڈال کے ہمراہ کھیلا۔ فیڈرر میچ کے بعد جب نڈال اور جوکووچ سمیت اپنے دیگر ساتھیوں سے گلے ملے تو ان کی آنکھوں سے آنسو رواں تھے جبکہ اس موقع پر رافیل نڈال بھی اپنے آنسو نہ روک سکے۔

یہ خبر پڑھیئے

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پر تہنیتی پیغام

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی  نے عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن …

Show Buttons
Hide Buttons