وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مصر کے وزیر خارجہ سمی شوکری سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77ویں اجلاس کے سائیڈ لائن ملاقات کی ہے۔