کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ویانا انٹرنیشنل سینٹر کے سامنے میں ہوں پاکستانی اینڈ پاکستان فرینڈز آسٹریا کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تقریب کا انعقاد خاص طور پر اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر کیا گیا تاکہ عالمی برادری کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور مسئلہ کشمیر کے حل کے وعدوں کی یاد دہانی کرائی جا سکے۔