تازہ ترین
بنگلادیش: دریا میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ، تیئس ہندو یاتری ہلاک

بنگلادیش: دریا میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ، تیئس ہندو یاتری ہلاک

بنگلادیش میں مسافر کشتی دریا میں ڈوبنے کے باعث 23 ہندو یاتری ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کشتی میں 50 سے زیادہ ہندو یاتری سوار تھے، کشتی ڈوبنے کے حادثے میں لاپتا مسافروں کی تلاش جاری ہے۔ حکام کے مطابق کشتی الٹنے کا حادثہ بودا قصبے کے نزدیک پیش آیا، ہندو یاتری مذہبی تہوار پر بودیشوری مندر جارہے تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons