تازہ ترین

پاکستان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا: انگلینڈ کرکٹ ہیڈ کوچ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ میتھیو ماٹ  نے کہا ہے کہ پاکستان نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا اور چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کامیابی حاصل کرکے سیریز 2-2 سے برابر کر ڈالی۔

میچ  کے بعد میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ میتھیو ماٹ  نے کہا کہ  یہ ایک شاندار میچ تھا،لوگوں نے بہت انجوائے کیا،ہمارے پاس موقع تھا کہ میچ اپنے نام کرتے،پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے،ہمارے کھلاڑیوں نے اچھا کھیل پیش کیا،میں اپنے کھلاڑیوں کی کارکردگی سے کافی مطمئن ہوں۔

یہ خبر پڑھیئے

سی ایم جی کی طرف سے مربوط میڈیا برانڈ نگ سرگرمیاں ایشیائی ممالک میں لانچ ہوئیں

ہانگ چو میں منعقد ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے موقع پر  چائنا میڈیا …

Show Buttons
Hide Buttons