بلوچستان کے پانچ اضلاع کی 141 یونین کونسلوں میں 7روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔
بلوچستان کے پانچ اضلاع کی 141 یونین کونسلوں میں 7روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان حمید اللہ نصر کا کہنا ہے کہ اس مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے 8 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔