تازہ ترین

اقوام متحدہ کی روس میں سکول پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

اقوام متحدہ نے روس میں سکول پر فائرنگ کے واقعے کی کی مذمت کی ہے۔

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کےسربراہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہاکہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سیکرٹری جنرل روس کے شہر ایزیوسک میں ایک سکول کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں 11 بچوں سمیت 15 افراد کی ہلاکت بہت افسردہ ہیں۔

انہوں نے تشدد کے اس عمل کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے خاندانوں کے ساتھ ساتھ روسی فیڈریشن کی حکومت اور عوام کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کی خواہش کی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

تھائی لینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر صحت آنوتین چرنویراکل کا سی ایم جی کوانٹرویو

تھائی لینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر صحت  آنوتین چرنویراکل  نے چائنا میڈیا گروپ کو …

Show Buttons
Hide Buttons