چینی صدر کی ملک کی ترقی میں نئی کامیابیوں کے حصول کے لئے لوگوں کی حوصلہ افزائی

چینی صدر کی ملک کی ترقی میں نئی کامیابیوں کے حصول کے لئے لوگوں کی حوصلہ افزائی

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں قومی کانگریس کے انعقاد سے قبل پارٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت شی چن پھنگ نے ستائیس تاریخ کو بیجنگ میں “نئے عہد میں جہدوجہد” کے عنوان سے ایک نمائش کا دورہ کیا جس میں پارٹی کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد چین کی حاصل کردہ کامیابیوں کو دکھایا گیا ہے۔

صدر نے اس بات پر زور دیا کہ پارٹی کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد پارٹی کی رہنمائی میں ملک کے تمام عوام نے مشکلات کو دور کر کے بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے ان نمایاں کامیابیوں کی تشہیر پر زور دیا اور مستقبل میں ملک کی ترقی میں نئی کامیابیوں کے حصول کے لئے لوگوں کو حوصلہ افزائی بھی کی۔

یہ خبر پڑھیئے

یوکرین کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس

مقامی وقت کے مطابق 8 تاریخ کو اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مشن کی …

Show Buttons
Hide Buttons