بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں چوٹ کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کےکھلاڑی شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان کی شرکت کا امکان روشن ہوگیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق کہ شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان آئی سی سی ٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے 15 اکتوبر کو برسبین میں قومی اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ جبکہ عمر رشید بدھ کو لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہوں گے۔