تازہ ترین
ایوارڈ وصول کرتے ہوئے عائزہ خان خوشی کے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکیں

ایوارڈ وصول کرتے ہوئے عائزہ خان خوشی کے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکیں

ٹورنٹو: بہترین اداکارہ کا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے عائزہ خان خوشی کے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکیں۔

عائزہ خان نے اسٹیج پر ایوارڈ وصول کرنے کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’میں کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ شاید تھوڑا مشکل ہورہا ہے کام کرنا تو میں کام چھوڑ دیتی ہوں زرا گھر وغیرہ دیکھتی ہوں، لیکن جب میں ایسا سوچتی ہوں آپ لوگ مجھے ایوارڈ دے دیتے ہیں جو پھر مجھے ہمت دلاتا ہے اور مجھ سے پھر سے وہ کام کرواتا ہے جو مجھے بہت پسند ہے‘۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان کا فلپائن کی جانب سے چین کے ہوانگ یئن جزیرے کے پانیوں میں غیر قانونی داخلے پر بیان

فلپائن بیورو آف فشریز اینڈ ایکویٹک ریسورسز  کے تین بحری جہاز چین کی جانب سے …

Show Buttons
Hide Buttons