تازہ ترین

اکہتر فیصد امریکیوں کے لیے گزر بسر مشکل ہو گئی ہے، بینک آف امریکہ کا سروے

سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق بینک آف امریکہ کی طرف سے 27 ستمبر کو جاری کردہ ایک سروے کے نتائج کے  مطابق سروےمیں شریک 71 فیصد جواب دہندگان نے کہا کہ ان کے روزمرہ اخراجات ان کی  تنخواہ سے زیادہ ہو چکے ہیں، جس کی وجہ سے ان کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ سروے جولائی میں کیا گیا تھا اور سروے میں حصہ لینے والوں کے پاس بنیادی سوشل انشورنس  بھی ہے۔ اس کے علاوہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ملازمت ہونے کے باوجود 62 فیصد لوگ اپنی مالی حالت کی وجہ سے دباؤ کا شکار ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

چین تعلقات کی بحالی کیلئے آسٹریلیا کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے، چینی وزارت خارجہ

چین اور آسٹریلیا ایشیاء-بحرالکاہل کے 2 اہم ممالک ہیں چین نے باہمی اعتماد کی بحالی …

Show Buttons
Hide Buttons