ایران میں جاری ہنگاموں کے دوران مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر چھہتر تک پہنچ گئی ہے۔
ماشا امینی کی تدفین کے بعد شروع ہونے والے حکومت مخالف مظاہرے ایران بھر کے 80سے زائد شہروں اور قصبات میں پھیل چکے ہیں جسے اسلامی حجاب نہ پہننے پر گرفتار کیا گیا تھا اور وہ پولیس حراست میں ہلاک ہو گئی۔