تازہ ترین
موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے مستقبل کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے: احسن اقبال

موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے مستقبل کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے: احسن اقبال

منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی کے تناظر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کام میں کم از کم دو سال درکار ہوں گے۔

انہوں نے یہ بات آج نیشنل فلڈ ریسپانس اینڈ کو آر ڈی نیشن سنٹر اسلام آباد میں اینکر پرسنز سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ قوم کو متاثرین سیلاب کی مدد کے لئے متحد ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے مستقبل کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons