تازہ ترین

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے بری طرح متاثر ہوا ہے، شیری رحمن

موسمیاتی تبدیلی کی وزیر شیری رحمن نے کہا ہے کہ دریائے سندھ معیشت ، زراعت اور موسم کے حوالے سے پاکستان کی شہ رگ ہے ، اسے آلودگی کا سامنا ہے اوراس پر توجہ دینے ضرورت ہے۔

آج (جمعرات) اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کی وزارت THELIVING INDUS کے عنوان سے ایک منصوبے کے تحت دریا کو موسمیاتی اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے پچیس مداخلی اقدامات تیار کیئے ہیں۔شیری رحمن نے کہاکہ دریائے سندھ آلودگی کا سامنا کررہا ہے ہمیں چاہیے کہ اس پر توجہ دیں کیونکہ دریائے سندھ میں تبدیلی سے پاکستان کی معیشت پراثرات مرتب ہوںگے۔انہوں نے اعتماد ظاہر کیاکہ شہری اور صوبائی حکومتیں ماحولیاتی تحفظ کے منصوبے THE LIVING INDUS میں شرکت کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی بنگلہ دیشی وزیر خارجہ سے ملاقات

وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے سری لنکا کی آزادی کی تقریبات کے موقع پر …

Show Buttons
Hide Buttons