تازہ ترین

ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار

 ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے، آج بھی ڈالر کے انٹربینک نرخ میں ایک روپیہ 17 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر1 رپے 20 پیسے سستا ہو کر 227روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہو کر 230 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons