تازہ ترین

چین انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین کا دوبارہ کونسل ممبر منتخب

چین کو اقوام متحدہ کی خصوصی ایجنسی  برائے انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین کا دوبارہ کونسل ممبر منتخب کیا گیا ہے۔

دوسری جانب چائنا نیشنل ریڈیو مانیٹرنگ سینٹر کے ڈائریکٹر چینگ جیان جون کو اگلے چار سالوں کے لیے آئی ٹی یو ریڈیو ریگولیشن بورڈ کا نیا رکن منتخب کر لیا گیا ہے ۔ انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی وفد کے سربراہ اور صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نائب وزیر ژانگ یون منگ نے کہا کہ چین عوامی ترقی کے فلسفے پر عمل پیرا ہے اور معلومات و مواصلات کی صنعت اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کو خصوصی طور پر فروغ  دے رہا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

تھائی لینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر صحت آنوتین چرنویراکل کا سی ایم جی کوانٹرویو

تھائی لینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر صحت  آنوتین چرنویراکل  نے چائنا میڈیا گروپ کو …

Show Buttons
Hide Buttons