گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.23 فیصد رہی ،قومی ادارہ صحت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.23 فیصد رہی ،قومی ادارہ صحت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 6870 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔منگل کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری ٹویٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.23 فیصد رہی ہے۔ مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 46 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

یوکرین کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس

مقامی وقت کے مطابق 8 تاریخ کو اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مشن کی …

Show Buttons
Hide Buttons