تازہ ترین
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے قطر کے سفیر کی ملاقات و گفتگو

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے قطر کے سفیر کی ملاقات و گفتگو

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹرمحمد اسحاق ڈار سے منگل کو یہاں پاکستان میں قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن بن فیصل الثانی نے ملاقات کی۔

وفاقی وزیر نے قطر کے سفیر کاپرتپاک خیر مقدم کیا اور پاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات پر روشنی ڈالی۔ ملاقات میں پاکستان اور قطر کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط اور گہرا بنانے سے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوان ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنائیں، ائیرکوموڈور ریٹائرڈ خالد بنوری

سٹریٹیجک پلان ڈویژن کے محکمہ برائے تخفیف اسلحہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل ائیر کوموڈور ریٹائرڈ …

Show Buttons
Hide Buttons