تازہ ترین

پی سی بی نے پاکستان جونیئر لیگ کی بڑی انعامی رقم کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان جونیئر لیگ کی فاتح ٹیم کو ایک کروڑ روپے جبکہ رنرز اپ ٹیم کو 50 لاکھ روپے دیے جانے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کمنٹری پینل میں ڈیرن گنگا ، ڈومینک کورک ، مائیک ہیزمین ، ثنا میر، سکندر بخت اور ٹینو مووایو شامل ہیں۔

اس کے علاوہ میچز کے لیے 18 سال تک کے اسکول اور کالج طالب علموں کا اسٹیڈیم میں داخلہ مفت ہوگا جبکہ دیگر شائقین کے لیے ٹکٹوں کی قیمت 100 روپے مقرر کی گئی ہے، ٹکٹ قذاقی اسٹیڈیم میں کاؤنٹرز اور آن لائن بھی دستیاب ہوں گے۔  واضح رہے کہ پاکستان جونئیر لیگ کا پہلا ایڈیشن 6 سے 21 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوان ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنائیں، ائیرکوموڈور ریٹائرڈ خالد بنوری

سٹریٹیجک پلان ڈویژن کے محکمہ برائے تخفیف اسلحہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل ائیر کوموڈور ریٹائرڈ …

Show Buttons
Hide Buttons