ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 400 روپے کمی ہوئی ہے۔

 3 ہزار 400 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 44 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونا 2 ہزار 915 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 24 ہزار 228 روپے کا ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونا 3 ڈالر اضافے سے 1712 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی اور جانگ سو کا دورہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین  کے صدر  مملکت  اور مرکزی …

Show Buttons
Hide Buttons