تازہ ترین
گلوکار عبداللہ قریشی کا اپنے مستقبل کے بارے میں بڑا فیصلہ

گلوکار عبداللہ قریشی کا اپنے مستقبل کے بارے میں بڑا فیصلہ

معروف گلوکار عبداللہ قریشی کا مذہب سے بڑھتا رحجان، موسیقی ترک کرنے کا اعلان کردیا۔

عبداللہ قریشی نے چند سال قبل بطور موسیقار کیریئر کا آغاز کیا تھا اور انہوں نے اب تک متعدد سنگل گانے ریلیز کیے ہیں اور ان کا شمار ابھرتے ہوئے گلوکاروں میں ہوتا ہے۔ عبداللہ قریشی نے گانوں کو پروڈیوس بھی کیا ہے جب کہ ان کے گانے پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی شوق سے سنے جاتے رہے ہیں۔

تاہم اب انہوں نے مستقبل میں گلوکاری نہ کرنے سمیت اشتہارات میں کام بھی کام نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

یہ خبر پڑھیئے

سی ایم جی کی طرف سے مربوط میڈیا برانڈ نگ سرگرمیاں ایشیائی ممالک میں لانچ ہوئیں

ہانگ چو میں منعقد ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے موقع پر  چائنا میڈیا …

Show Buttons
Hide Buttons