تازہ ترین
آٹھ اکتوبر کا دن ہمیں آج تک غم زدہ اور اداس کر رہا ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

آٹھ اکتوبر کا دن ہمیں آج تک غم زدہ اور اداس کر رہا ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8اکتوبر کا دن ہماری ملکی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے جو 2005ء زلزلہ کی دل دہلادینے والی یادوں کو تازہ کرتا ہے۔

ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ 08اکتوبر 2005ء کو ہمارے لوگوں کو جس بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا وہ ہمیں آج تک غم زدہ اور اداس کر رہا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں زلزلہ سے جاں بحق ہونے والے مرحومین کی ارواح کے ابدی سکون کی دعا بھی کی ۔

یہ خبر پڑھیئے

 وزیراعظم نے7 نئے معاونین خصوصی مقرر کردیے 

 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 7 نئے معاونین خصوصی …

Show Buttons
Hide Buttons