امریکہ ٹیکنالوجی اور تجارتی مسائل کو سیاسی رنگ دینے سے باز رہے، چینی وزارت خارجہ

امریکہ ٹیکنالوجی اور تجارتی مسائل کو سیاسی رنگ دینے سے باز رہے، چینی وزارت خارجہ

8 تاریخ کو چینی وزارت خارجہ کی میڈیا بریفنگ میں امریکی محکمہ تجارت کے اس اعلان سے متعلق پو چھا گیا کہ وہ چپس پر نئے برآمدی کنٹرول نافذ کرے گا۔

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے کہا کہ تکنیکی بالادستی کو برقرار رکھنے کے تحت، امریکہ نے چینی کمپنیوں کو روکنے کے لیے بدنیتی سے برآمدی کنٹرول کے اقدامات کا غلط استعمال کیا ہے۔ اس عمل نے منصفانہ مسابقت کے اصول اور بین الاقوامی اقتصادی اور تجارتی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ یہ اقدام نہ صرف چینی کمپنیوں کے جائز حقوق اور مفادات، بلکہ امریکی کاروباری مفادات کو بھی متاثر کرتا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر خزانہ کا پاکستان اور جاپان کے درمیان دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزیدمضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ کا پاکستان اور جاپان کے درمیان دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزیدمضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان اور جاپان کے درمیان …

Show Buttons
Hide Buttons