امریکی اعلیٰ حکام کی افغان طالبان کے نمائندوں سے بالمشافہ بات چیت

سی این این کے مطابق 8 اکتوبر کو امریکی حکومت کے حکام نے افغان طالبان کے نمائندوں کے ساتھ بالمشافہ بات چیت کی۔

امریکہ نے سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے افغانستان کے امور کے انچارج سینئر حکام کو طالبان وفد سے ملاقات کے لیے قطر کے شہر دوحہ بھیجا۔ طالبان کے وفد میں طالبان کی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ عبدالحق وصیق بھی شامل تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں …

Show Buttons
Hide Buttons