تازہ ترین

چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 8 بچے جاں بحق

چلاس میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 8 بچے جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق بوسیدہ مکان کی چھت گرنے کا واقع چلاس کے علاقے بونر داس میں پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق افراد میں ماں، 4 بیٹے اور 4 بیٹیاں شامل ہیں، تمام نعشیں ملبے سے نکال لی گئی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوان ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنائیں، ائیرکوموڈور ریٹائرڈ خالد بنوری

سٹریٹیجک پلان ڈویژن کے محکمہ برائے تخفیف اسلحہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل ائیر کوموڈور ریٹائرڈ …

Show Buttons
Hide Buttons