تازہ ترین

عالمی برادری کی جانب سے گزشتہ دہائی میں چین کی حاصل کردہ کامیابیوں کی پذیرائی

حال ہی میں برطانیہ کےنامور اسکالر مارٹن ژاک نے چائنا میڈیا گروپ کودیئے گئے ایک خصوصی انٹرویومیں کہا کہ گزشتہ دہائی میں چین نے معاشی و معاشرتی شعبوں میں قابل ستائش ترقیاتی کامیابیاں حاصل کی ہیں جنہیں عالمی برادری کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی ہے۔

طویل عرصے سے چین نے ایک بڑے، ذمہ دار ملک کا رویہ اپناتے ہوئے بیلٹ اینڈ روڈ سمیت دیگر اہم انیشیٹیوز پیش کیے اورعالمی تعاون کے لیے چینی افہام و تفہیم فراہم کی ہے۔ مارٹن ژاک نے نشاندہی کی کہ غربت کے خاتمے کے ساتھ ساتھ گزشتہ دہائی میں چین کی معیشت میں مسلسل ترقی ہوئی خاص طور پر ہائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، معاشی و معاشرتی ترقی کے علاوہ چین نے انسداد وبا کے سلسلے میں بھی گراں قدر کوششیں کی ہیں نیز بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کے لیے چین نے دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کو فروغ دیا ہے جس نے متعلقہ ممالک کو مشترکہ ترقی کے مواقع فراہم کیے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

دسویں ایشین انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کل سے آستانہ میں شروع ہو گی

دسویں ایشین انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کل سے آستانہ میں شروع ہو گی

کرغستان کے شہر آستانہ میں کل سے شروع ہونے والی دسویں ایشین Indoor Athletics Championship …

Show Buttons
Hide Buttons