تازہ ترین
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 43 ہزار 100 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 22 ہزار 685 روپے ہے جبکہ عالمی ماکیٹ میں سونے کی قیمت 18 ڈالرز کم ہو کر ایک ہزار 677 ڈالرز فی اونس ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی برادری مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے:فیصل کریم کنڈی

عالمی برادری مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے:فیصل کریم کنڈی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے عالمی …

Show Buttons
Hide Buttons