این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں سیلاب سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 717 ہو گئی

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں اب تک جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 717ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں 9 افراد جاں بحق ہوئے۔ سیلاب سے 21 لاکھ 14 ہزار سے زائد گھر مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ سیلاب سے 14 جون سے اب تک 12 ہزار 867 افراد زخمی ہوئے۔

سیلاب سے 13 ہزار کلو میٹر سے زائد سڑکیں اور 436 پل تباہ ہوئے۔ سیلاب سے 11 لاکھ 60 ہزار سے زائد مویشی ہلاک ہوئے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں …

Show Buttons
Hide Buttons