آرمی چیف آج سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

آرمی چیف آج سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف آج سندھ کے علاقے نوشہرو فیروز میں پاک فوج کے ریلیف کیمپ جائیں گے جبکہ وہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا فضائی جائزہ لیں گے۔ واضح رہے کہ ملک کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کے جوان ریلیف کے کاموں میں مصروف ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے17کیس رپورٹ ہوئے، قومی ادارہ صحت

قومی ادارہ صحت نےکہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس …

Show Buttons
Hide Buttons