تازہ ترین
ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہو کر 226 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں بھی ڈالر 5 پیسے بڑھ گیا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 218 روپے 43 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 218.38 روپے تھا۔ دوسری جانب انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالر 1.92 روپے سستا ہوا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوان ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنائیں، ائیرکوموڈور ریٹائرڈ خالد بنوری

سٹریٹیجک پلان ڈویژن کے محکمہ برائے تخفیف اسلحہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل ائیر کوموڈور ریٹائرڈ …

Show Buttons
Hide Buttons