تازہ ترین
132ویں کوانگ جو تجارتی میلے کا آن لائن آغاز

132ویں کوانگ جو تجارتی میلے کا آن لائن آغاز

15 اکتوبر کو 132ویں چائنا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ فیئر (کوانگ جو تجارتی میلہ) کا آن لائن آغاز ہوا۔

اس سال کے میلے کی نمائش میں تین حصے شامل ہیں: آن لائن ڈسپلے پلیٹ فارم، سپلائی اور پروکیورمنٹ ڈاکنگ سروس، اور سرحد پار ای کامرس زون ۔ نمائش میں 35،000 سے زائد چینی اور غیر ملکی کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں جو کہ پچھلے میلے کے مقابلے میں 9،600 سے زائد کا اضافہ ہے۔ رواں سال سے اس میلے کے آن لائن پلیٹ فارم کی سروس کی مدت 10 دن سے بڑھا کر 5 ماہ تک کر دی جائے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

ایران کے سپریم لیڈر کا ہزاروں قیدیوں کو عام معافی دینے کا اعلان

ایران کے سپریم لیڈر کا ہزاروں قیدیوں کو عام معافی دینے کا اعلان

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی نے حال ہی میں حکومت مخالف مظاہروں …

Show Buttons
Hide Buttons