تازہ ترین
ٹی20 ورلڈ کپ2022: شاہین آفریدی وارم اپ میچ کیلیے دستیاب ہوں گے

ٹی20 ورلڈ کپ2022: شاہین آفریدی وارم اپ میچ کیلیے دستیاب ہوں گے

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کیلئے آسٹریلیا میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا۔

نجی نیوز چینل کے مطابق دونوں کھلاڑی انگلینڈ سے آسٹریلیا کے شہر برسبین پہنچے اور قومی اسکواڈ کو جوائن کیا تاہم فخر زمان ایک اور ری ہیب میں حصّہ لیں گے اور پریکٹس جاری رکھیں گے۔ دوسری جانب شاہین شاہ آفریدی پاکستانی ٹیم کے لیے انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔

خیال رہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان انجری کی ری ہیب کے لیے انگلینڈ میں موجود تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

تھائی لینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر صحت آنوتین چرنویراکل کا سی ایم جی کوانٹرویو

تھائی لینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر صحت  آنوتین چرنویراکل  نے چائنا میڈیا گروپ کو …

Show Buttons
Hide Buttons