تازہ ترین

چین کا زرعی انشورنس کا پیمانہ دنیا میں پہلے نمبر پر

چین کی وزارت خزانہ کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ستمبر کے آخر تک چین کی زرعی انشورنس کا مالیاتی حجم 105.9 بلین یوآن تک پہنچ چکا ہے، جس میں سال بہ سال 26.7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ چین اس لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔

تاحال زرعی انشورنس کے تحت تین اہم ترین اناج کے لئے فُل کاسٹ انشورنس اور پلانٹنگ انکم انشورنس کو پالیسیوں میں شامل کیا ہے، جس میں 13 بڑے اناج پیدا کرنے والے صوبوں کی 826 بڑی اناج پیدا کرنے والی کاؤنٹیوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر میں تعاون ، چین اور اردن کےمفاہمتی یادداشت پر دستخط

 29 نومبر کو اردن میں چین کے سفیر چن چھوان ڈونگ اور اردن کے وزیر …

Show Buttons
Hide Buttons