حناربانی کھر اور فرانس کے سینئر حکام کے درمیان مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال

خارجہ امور کی وزیر مملکت حنا ربانی کھرنے پیرس میں فرانس کے سینئر حکام کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے شعبوں میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

وزیرمملکت سے ملاقات کرنے والوں میں فرانسیسی صدر کے سفارتی مشیر ایمونئیل بون فرانسیسی ترقیاتی ادارے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل Bertrant Walckenaer اور فرانسیسی سینیٹ میں فرانس پاکستان فرینڈشپ گروپ کے صدر Pascal Allizardاور Gisele Jourda شامل ہیں۔

فریقین نے دونوں ملکوں کے درمیان سیاست، تجارت، سرمایہ کاری، اقتصادی ،ثقافتی اور تعلیمی تعلقات کے علاوہ پاکستان میں سیلاب کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں …

Show Buttons
Hide Buttons