تازہ ترین
یورپی یونین: 6 ماہ تک کے بچوں کے لئے کرونا ویکسین منظور

یورپی یونین: 6 ماہ تک کے بچوں کے لئے کرونا ویکسین منظور

یورپی یونین نے چھ ماہ یا اس سے زائد عمر کے بچوں کو کرونا ویکسین لگانے کی منظوری دے دی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بچوں کو فائزر اور ماڈرنا کرونا ویکسین لگائی جاسکے گی۔ دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے کرونا وباء کو اب بھی صحت کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کووڈ-19 عالمی ہیلتھ ایمرجنسی برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے دنیا بھر کے ممالک کو کرونا کے کم کیسز کے باوجود نگرانی جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شیوئی شیانگ کا ‘چینی زبان کی عالمی کانفرنس 2023’ سے اہم خطاب

 9 دسمبر کو ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی …

Show Buttons
Hide Buttons