تازہ ترین
ایف اے ٹی ایف کا اجلاس: پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس: پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا دو روزہ اجلاس پیرس میں جاری ہے۔

اجلاس میں دیگر امور کے علاوہ پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کا جائزہ لیا جائے گا، پاکستان پرامید ہے کہ اس بار پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا۔ اجلاس میں پاکستانی وفد کی نمائندگی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کر رہی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

Show Buttons
Hide Buttons