علی ظفر کا اہلیہ سے شاعرانہ انداز میں اظہار محبت

علی ظفر کا اہلیہ سے شاعرانہ انداز میں اظہار محبت

علی ظفر نے اپنی اہلیہ عائشہ فضلی سے شاعرانہ انداز میں اظہار محبت کیا ہے۔

علی ظفر اور عائشہ فضلی کی شادی کو کئی سال بیت گئے ہیں لیکن وہ سوشل میڈیا پر اپنی شریک حیات کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔ علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی اہلیہ کے ساتھ تصویر پوسٹ کی ہے اور ساتھ ہی معروف صوفی شاعت مولانا جلال الدین رومی کے کلام کا انگریزی ترجمہ بھی تحریر کیا ہے۔

مداح ان کی تصویر کے ساتھ ساتھ شاعری کی بھی خوب داد دے رہے ہیں۔ ایک طرف مداح جہاں اس جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں وہاں دوسری جانب کچھ دلچسپ تبصرے بھی دیکھنے میں آئے۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے17کیس رپورٹ ہوئے، قومی ادارہ صحت

قومی ادارہ صحت نےکہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس …

Show Buttons
Hide Buttons